جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

تم نے کیسے مان لیا جس نے خط دیا وہ ”شہزادہ “ ہے؟جج کے سوال پر وکیل کا حیرت انگیز جواب

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامالیکس کی سماعت جب سپریم کورٹ میں جاری تھی اورتحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری دلائل دے رہے تھے ایک نجی ٹی وی کے مطابق پانامالیکس کی سماعت کے دوران جسٹس

آصف سعید کھوسہ نے نعیم بخاری سے کہاکہ آپ نے کیسے مان لیاکہ باہرسے آنے والاخط قطری شہزادے کاہے یاشہزادی کااورخط واقعی قطری شہزادے کاہے ۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہاکہ ہرامیرآدمی شہزاد ہ ہی ہوتاہے جس پرتحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری نے کہاکہ میرانام بھی شہزادہ نعیم بخاری تھاکیونکہ بچپن میں بھی بہت خوبصورت تھاجس پرعدالت میں قہقے لگ گئے ۔

Naeem Bukhari Making Fun Of Qatri Shazada In… by paktelevision



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…