جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر سفری پابندی میں مزید 3 ماہ کی توسیع

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے پولیو وائرس کے باعث پاکستان پر عائد سفری پابندیوں پر 3 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو ہدایت کی گئی ہے کہ بیرون ملک جانے والے مسافروں کی ویکسی نیشن مزید سخت کرتے ہوئے ہر ماہ اس سے متعلق کارکردگی رپورٹ پیش کرے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے شام، کیمرون اور گینی پر بھی پابندیوں میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے جب کہ بعد پاکستان کو صحت کے پروگرام شروع کرنے پر مبارکباد بھی دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں  پولیو کے کیسز سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کی جانب گزشتہ سال سفری پابندی عائد کی گئی تھیں جس میں مزید توسیع کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…