ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما کیخلاف مقدمہ درج،گرفتاری کیلئے چھاپے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

خانیوال (این این آئی)کام نہ ہونے پرسابق ن لیگی ایم پی اے جمیل شاہ اور ساتھیوں کالینڈز ریکارڈ خانیوال کے اہلکارپر تشدد ٗ مقدمہ درج ،سابق ایم پی اے جمیل شاہ نے کام نہ ہونے پر ساتھیوں سے مل کر لینڈز ریکارڈ خانیوال کے اہلکارکو تشدد کا نشانہ بنادیا ٗپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق ایم پی اے جمیل شاہ نے ساتھیوں سمیت لینڈ ریکارڈ خانیوال کے اہلکار پر تشدد کیا ہے،ذرائع کے مطابق کام نہ ہونے پر رہنما سیخ پا ہوگئے اور ساتھیوں سمیت سرکاری اہلکار پر تشدد شروع کردیا،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی چھاپے شروع کردیئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…