جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

گورنر سندھ کےحوالےاہم خبرآگئی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)ترجمان گورنر ہاﺅس نے اعلان کیا ہے کہ گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی کی صحت پہلے سے بہتر ہے،وہ اسٹاف سے روزانہ رابطہ میں ہیں اور ضروری فائلوں پر دستخط بھی کر رہے ہیں ۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنرسندھ سعید الزماں صدیقی عہدہ ملنے کے ساتھ ہی بیمارہیں تاہم ان کی اہلیہ متحرک ہوگئی ہیں ۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنرسند ھ کی اہلیہ نے شہید ہونے والے پولیس کے  ڈی ایس پی کے گھرگئیں اوران کے اہل خانہ سے تعزیت کی اوراس موقع پرگورنرسندھ کی اہلیہ نے شہید ڈی ایس پی کے لواحقین کو قاتلوں کی گرفتاری کی یقین دہانی کروائی۔انہوں نے کہاکہ قاتلوں کو ہرحال میں گرفتار کرکے قانون کے مطابق سزادی جائے گی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…