جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کے مختلف ممالک میں پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو کن کن ناموں سےپکارا جاتا ہے ؟

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سابق دبنگ جنرل راحیل شریف کی بہادری اور ان کے کارناموں کی پوری دنیا ہمیشہ سے معترف رہی ہے ۔ پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ان کے فینز موجود ہیں جو انہیں مختلف ناموں سے پکارتے ہیں ۔دنیا میں پاک فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو کن کن ناموں سے پکارا جاتا ہے؟ آپ بھی جانئے ۔
امریکی اے بی سی نیوز کے مطابق جنرراحیل بہترین کمانڈر قرار پائے۔ برطانوی آرمی چیف جنرل نکولس کارٹرنے اس بات کا اعتراف کیا۔سال دوہزار چودہ میں عالمی جریدے نیوز ویک نے مین آف دا ائیرقرار دیا، جریدے نے تسلیم کیا کہ جنرل راحیل شریف کی کارکردگی نے پاکستان کو بدل دیا۔برطانوی میڈیا پرشہ سرخی بنی کہ ’ایک ایسا سپہ سالار جس نے آمریت کے بغیر حکمرانی کی‘۔ہیرالڈ نے چیف کو بادشاہ کے نام سے پکارا۔ نشان امتیاز اور ہلال امتیاز سینے پرسجانے والےجنرل راحیل شریف امریکا کے لیجنڈ آف میرٹ سمیت پانچ بین الاقوامی فوجی اعزازات رکھتے ہیں جن میں سعودی عرب کا آرڈر آف عبدالعزیز جبکہ اردن کی جانب سے دیا جانے والا ملٹری میرٹ آف دی فرسٹ آرڈر ، ترکی کا لیجنڈ آف میرٹ شامل ہے۔ جنرل راحیل شریف برازیل کا آرڈر آف ملٹری میرٹ پانے والے پہلے ایشیائی سپہ سالار بھی ہیں۔ دلوں پر راج کرنے والے کا سماجی رابطوں کی دنیا پر بھی راج رہا جبکہ شکریہ راحیل شریف طویل عرصے تک ہش ٹیگ رہا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…