ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ہلاک ہونیوالی سمیعہ کی موت کی وجہ کیا تھی اور ن لیگ کے ایم این اے کے ساتھ کیا رشتہ تھا؟شوہر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں چنبہ ہائوس میں پراسرارطورپرقتل ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی کارکن سمیعہ کے شوہرآصف محمود نے کہاکہ کہ انہیں کسی پرشک نہیں ،میری بیوی پہلے بھی لاہورجاتی رہتی تھی ۔

ایک خبررساں ادارے کے مطابق آصف محمود نے کہاکہ اس کی موت کمرے میں پڑے برگرہوسکتے ہیں ،ان کوکھانے سے فوڈپوائزنگ ہوئی ہوگی ۔میں نے پولیس کواپنابیان ریکارڈکرادیاہے اورکسی بھی اہم لیگی شخصیت

نے میرے ساتھ تاحال کوئی رابطہ نہیں کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ ایم این اے چوہدری اشرف رشتے میں سمیعہ کے ماموں ہیں اس لئے ان پرمجھے شک نہیں ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…