ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع کردیاگیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف کے ارکان کی ایوان کا بائیکاٹ ختم کرنے کے بعد کمیٹیوں میں بھی واپسی، پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود اور عارف علوی نے پی اے سی اجلاس میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان کی طرف سے ایوان کا بائیکاٹ ختم کرنے کے بعد کمیٹیوں میں بھی واپسی ہو گئی۔

منگل کو ہونے والے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی رہنماؤں شفقت محمود اور عارف علوی نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چونکہ کرپشن کے سب سے زیادہ کیسز پی اے سی میں آتے ہیں، اس لیے سب سے پہلے اس کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ کرپشن کے خاتمے کیلئے پی اے سی سمیت تمام فورمز پر کردار ادا کرتے رہیں گے۔(ار)



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…