پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

بارش آنے والی ہے ،محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے تاہم آج شام مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت ہلکی دھند پڑنے کی توقع ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی چار جبکہ قلات میں منفی دو اور گلگت، استورمیں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…