بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان نے افغان مہاجرین کو سرپرائز دے دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آن لائن)افغان مہاجرین کو اگلے سال تک قیام کی توسیع کے بعد ویزوں کے لئے درجہ بندی بھی کر دی گئی ہے۔ پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے ، علاج معالجہ کرنے والے ، کاروباری افغان مہاجرین کے لئے نئی پالیسی کی منظوری دی گئی ہے ۔ حالیہ منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اس کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نئی ویزہ پالیسی کا اعلامیہ جاری نہیں کیاگیا ہے ۔ پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے والے افغان مہاجرین کو ایک سال کے لئے علاج معالجے کے لئے آنے والے افغان مہاجرین کو ایک ہفتے سے ایک مہینے تک جبکہ کاروباری افغان مہاجرین کو ایک سال سے پانچ سال تک کے بزنس ویزے جاری کئے جائینگے ۔ رجسٹرڈ اور غیررجسٹرڈ افغان مہاجرین کے لئے ویزوں کے لئے پالیسی پر عمل درآمد وزارت سیفران کی منظوری کے بعد دیدیا جائے گا ۔ ‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…