جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

این اے 258کے ضمنی انتخابات،پیپلزپارٹی کے امیداورعبدالحکیم بلوچ کامیاب

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے کراچی میں حلقہ این اے 258کے ضمنی انتخابات کے غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج کااعلان ہوگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق غیرسرکاری وغیرحتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوارعبدالحکیم بلوچ 80ہزار292ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے ۔

نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 80 ہزار 292 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ہیں،شاندار کامیابی حاصل کرنے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عبدالحکیم بلوچ کو مبارکبادپیش کی ہے جبکہ ان انتخابات کاایم کیوایم نے بائیکاٹ کیاتھاجبکہ 2013کے انتخابات میں عبدالحکیم بلوچ ن لیگ کے ٹکٹ پرکامیاب ہوئے تھے اورن لیگی قیادت سے دلبرداشتہ ہوکرپیپلزپارٹی میں دوبارہ شامل ہوگئے تھے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…