ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج میں نئی تقرریاں ،ترجمان آئی ایس پی آرنے وضاحت جاری کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر نے سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر فوج میں ہونے والی تقرریوں کے حوالے سے خبریں کی تردید کردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایس پی آرکے ترجمان لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے وضاحتی بیان میں کہاہے کہ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر والی خبریں درست نہیں ہیں۔فوج میں افسران کی جو بھی تقرریاں ہوں گی اس کے حوالے سے عوام کو آگاہ کر دیا جائے گا۔

یاررہے کہ میڈیا پر خبر گردش کرتی رہی کہ کمانڈرسدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو چیف آف جنرل سٹاف جبکہ ملٹری سیکرٹری شاہد بیگ مرزا کو کمانڈر سدرن کمانڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔ جبکہ عاصم سلیم باجوہ کو بھی کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیئے جانے کی خبریں زیر گردش رہی ہیں جس کی آئی ایس پی آرنے وضاحت جاری کرکے سب افواہوں کوغلط قراردیاہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…