جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

راحیل شریف اب کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟سب سے قیمتی اثاثہ کس کو دیدیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے اثاثوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشاف ہواہے ۔جنرل راحیل شریف کی تین سالہ مدت ملازمت بطورآرمی چیف کےدوران ان کے اثاثوں میں اضافے کے بجائے کمی ہوئی ہے ۔جنر ل راحیل شریف کے کوئی بینک اکائونٹس نہیں ہیں صرف بینک اکائونٹ ہے جس سے وہ تنخواہ وصول کرتے ہیں جبکہ ان کوجوپلاٹ پاک فوج کی طرف سے خدمات کے عوض ملاتھاوہ بھی انہوں نے پاک فو ج کی شہدافائونڈیشن کو وقف کردیاہے ۔

باوثوق ذرائع نے بتایاکہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کوئی نئی جائیدادنہیں بنائی ۔آرمی چیف کے پاس اس وقت اپنے والد کی موروثی جائیدادکے علاوہ کچھ نہیں ہے ۔واضح رہے کہ آرمی چیف کوریٹائرمنٹ کے بعد تین ذاتی ملازم ملتے ہیں اورپنیشن ملتی ہے اورسکیورٹی خدشات کے باعث اس کوپاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوزحفاظت فراہم کرتے ہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…