ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ شہبازشریف کی نئے صوبائی وزراء کو مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزرپورٹر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے آج گورنر ہائوس میں صوبائی کابینہ میں شامل کئے جانے والے نئے وزراء کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ نے حلف اٹھانے پر صوبائی وزراء کو مبارکباد دی اوران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعلیٰ نے اس امید کا اظہار کیا کہ صوبائی کابینہ میں شامل نئے وزراء محنت ، عزم اور جذبے کے ساتھ کام کریں گے اور عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کے حل میں کوئی اٹھا نہ رکھیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…