ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا صوبائی وزیر سید ہارون سلطان اورایم این اے سید باسط علی سلطان کے والد کے انتقال پر اظہارافسوس

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(نیوزرپورٹر) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے صوبائی وزیر سید ہارون احمد سلطان بخاری اورممبر قومی اسمبلی سید باسط علی سلطان بخاری کے والد اور سابق پارلیمنٹیرین سید عبداللہ شاہ بخاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سید عبداللہ شاہ بخاری ہردلعزیز شخصیت اور ایک منجھے ہوئے سیاستدان تھے اور انہوں نے علاقے کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کیا۔ وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…