منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاک بھارت سرحد پرتعینات 435بھارتی فوجی ہلاک،پاک فوج نے نہیں مارے بلکہ۔۔۔! حیرت انگیزانکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کی سرحدی فوج بی ایس ایف کے اہلکار کمزور دل نکلے ،گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جنوری 2015اور ستمبر 2016 کے درمیان کی مدت میں 774اموات میں سے صرف 25 لڑائی کے دوران کی ہلاکتیں ہیں۔گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران سرحدوں پر فائرنگ اور شیلنگ سے صرف 25 جبکہ مختلف بیماریوں سے 316 اور دل کے دورے سے 117 فوجی مارے گئے۔رپورٹ کے مطابق بی ایس ایف اہلکاروں میں ایڈز اور ملیریا سے مرنے کی شرح میں کمی آئی ہے تاہم اب بھی ہر سال 200 کے لگ بھگ اہلکار سڑکوں پر اور ٹرین کے حادثات میں جانیں گنوا بیٹھے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…