ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

مولانا احمد لدھیانوی پرپابندی کا مقدمہ،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے مولانا احمد لدھیانوی کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے اہل سنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی درخواست کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست گزار کو جھنگ کے صوبائی حلقے پی پی 78سے انتخاب لڑنے کی اجاز ت دیدی

مولانا احمد لدھیانوی جھنگ کے حلقہ پی پی 78سے امیدوار ہیں مگر اس سے قبل ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے انہیں نااہل قرار دیا تھا جس کے بعد انہوں نے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کر رکھی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…