اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورکی خواتین نے سفید پوش خاندانوں کےلئے گھر مہربانی بنالیا ہے، اس گھر میں متوسط طبقہ کوجہیز اور دیگر گھریلو سامان دیا جاتا ہے ۔پشاورمیں ’دیوارِ مہربانی‘ مہم کے بعد اب چند خواتین نے مل کر گھر مہربانی بنایا ہے، جسے ’ ہاؤس آف مہربانی‘ کا نام دیاگیا ہے، اس گھر میں سفید پوش خاندانوں کوروز مرہ استعمال کی اشیاء اورجہیزبھی دیاجارہا ہے۔
ہاوس آف مہربانی منہاج القرآن ویمن لیگ کی کارکن چلارہی ہیںجو گھر گھر جاکر مخیر حضرات سے اشیاء اکٹھی کرتی ہیں جو مستحق خاندانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔دنیا کا ہر مذہب دوسرے انسانوں سے مہربانی اور مدد کا درس دیتا ہے، ہاؤس آف مہربانی بھی ایسے ہی رحم دل افراد کی مدد سے کام کر رہا ہے ،جن کے دل میں دوسروں کی مدد کا جذبہ موجزن ہے۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے پاکستان کے مختلف علاقوں میں دیوار مہربانی کا کانسیپٹ بھی بے حد کامیاب رہا اور مخیر حضرات کی جانب سے سفید پوش لوگوں کی نہایت احسن طریقے سے مدد کی گئی ۔
پاکستان کی دیوا ر مہربانی کے بعد پیش خدمت ہے ’’ہائوس آف مہربانی ‘‘ کس نے اور کس مقصد کیلئے بنایا ہے ؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































