جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے ایک اور فیصلہ واپس لے لیا،حیرت انگیز اعلان

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کو قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ ختم کرنے اور قائمہ کمیٹیوں میں جانے کی ہدایات کردیں۔

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کا بائیکاٹ ختم کردیا،پی ٹی آئی ارکان کو قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں جانے کی اجازت مل گئی،

عمران خان نے پارٹی کے ارکان کو تمام اجلاسوں میں شرکت کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سینیٹرز پہلے ہی قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…