بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موسم میں تبدیلی آنے والی ہے ،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے میں بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔
محکمہ موسمیات نے بتایاکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں پیرکے روزصبح کے وقت دھند پڑنےکاامکان ہےجبکہ جڑواں شہروں اسلام آباد،راولپنڈی ،گوجرنوالہ ڈویژن ،لاہورڈویژن کے علاقی وسطی پنجاب کے کچھ اضلاع میں ہلکی بارش کاامکان ہے ۔

۔گزشتہ 24 گھنٹے میں بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے کم درجہ حرارت قلات میں منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کم سے کم درجہ حرارت کوئٹہ منفی 1، اسلام آباد 5، پشاور 8، لاہور 12، کراچی میں 16 ڈگری ریکارڈ کیا گیاہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…