جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

واٹس ایپ صارفین ہو جائیں تیار ۔۔ ایسا شاندار فیچر متعارف کرا دیا گیا کہ اب تو سب ہی واٹس ایپ استعمال کریں گے

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ویڈیو دیکھنے کا ایک نیا تجربہ متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین کو ویڈیو دیکھنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔میش ایبل ویب سائٹ کے مطابق جس طرح یوٹیوب ویڈیوز کو اسٹریمنگ کے ذریعے دیکھا جاتا ہے عین اسی طرح اب واٹس ایپ ویڈیوز کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر اب اینڈروئیڈ فون کے بی ٹا ورژن 2.16.365 کےلیےپیش کیا گیا ہے۔
اچھی بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کا یہ فیچر اب پاکستان میں بھی دستیاب ہے۔ میشن ایبل کے مطابق دیگر پلیٹ فارمز کے لیے ویڈیو اسٹریمنگ جلد ہی شروع کی جائے گی۔واضح رہے کہ واٹس ایپ نے چند دنوں قبل ویڈیو کالنگ کا فیچر بھی متعارف کرایا ہے جو اسے صارفین کے لیےمزید اہم اور پرکشش بناتا ہے۔ واٹس ایپ کے مطابق اگلے کچھ ماہ میں مزید نئے اور حیرت انگیز فیچرز پیش کیے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…