منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنرل باجوہ کی تعیناتی ، وزیر اعظم نے کبھی بھی سب سے سینئر جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کاریکارڈ برقرار رکھا‎

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،وزیراعظم نوازشریف نے پھر وہی کام کردیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک بار پھر اپنے ماضی کے فیصلوں کی ہی طرح سینئر موسٹ جنرل کو آرمی چیف نہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ،نوازشریف پاکستان کی تاریخ میں وہ پہلے وزیراعظم ہیں جو پانچ بار آرمی چیف کی تعیناتی کرچکے ہیں۔

نوازشریف نے اپنے کسی بھی دور میں اس سے قبل بھی کسی سینئر موسٹ جنرل کو کبھی آرمی چیف تعینات نہیں کیا انہوں نے جن جنرلز کو آرمی چیف تعینات کیا ان میں جنرل آصف نواز سنیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبرپر،جنرل وحید کاکڑ پانچویں جبکہ جنرل پرویز مشرف لسٹ میں تیسرے نمبر پر تھے جبکہ جنرل راحیل شریف بھی تیسرے اور نئے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سنیارٹی لسٹ میں حیرت انگیزطورپر چوتھے نمبر پر براجمان تھے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…