جمعہ‬‮ ، 27 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں اتنی زیادہ کمی کہ کسی نے سوچاہی نہ ہوگا،جس نے خریدناہے وہ جلدی کرے ورنہ ۔۔

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی(آن لائن)ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے ۔جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں 23ڈالرکی ریکارڈ کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1189ڈالرہوگئی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں ایک تولہ سونے کی قیمت میں650روپے کی کمی ریکارڈکی گئی

جس کے بعد کراچی، حیدرآباد، لاہور، ملتان، فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت50ہزار750روپے سے کم ہو کر 50 ہزار 100روپے پرآگئی اسی طرح558روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار942روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت740روپے پربرقراررہی ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…