منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کے طیارے میں آتشزدگی ،شاہد آفریدی اوردیگرمسافرکیسے محفوط رہے ،معاملہ کچھ اورنکلا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

پشاور (آن لائن) پشاور ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کا انجن اچانک بند ہونے سے آگ بجھانے کا الارم بج اٹھا‘ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے میں آگ نہیں لگی‘ جمعرات کے روز پی آئی اے کا طیارہ کراچی روانگی کیلئے رن وے پر کھڑا تھا کہ طیارے کا انجن اچانک بند ہوگیا اور طیارے میں لگا آگ بجھانے کا الارم بج اٹھا
پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے میں آگ نہیں لگی تمام مسافر محفوظ اور باخیریت ہیں انجن کے اچانک شٹ ڈاؤن سے الارم بجا ہے ذرائع کے مطابق طیارے میں کرکٹر شاہد آفریدی بھی سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…