جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا کے وزراء کو ویزہ جا ری نہ کر نے کی خبر،چینی سفارتخانے کے ترجمان کاشدیدردعمل

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) چینی سفا رتخا نے نے خیبر پختو نخوا(کے پی کے)کے وزراء کو چین کا ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے سے میڈیا میں شا ئع ہو نے والی خبروں کوسختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔بدھ کو چینی سفا رتخا نے کے تر جمان نے اس حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختو نخواکے وزراء کو چین کا ویزہ جا ری نہ کر نے کے حوا لے سے خبریں ہما رے نو ٹس میں آ ئی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ ہم یہ با ت وثو ق سے کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا کے وزراء کو ویزہ کے اجراء کے حوالے سے کوئی درخواست سفارت خانے میں نہیں آئی اور اس حوالے سے شائع ہونے والی خبر مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد ہے ۔ ترجمان کے مطابق چینی سفا رتخا نہ دو نوں مما لک کے ما بین دوستا نہ تبا دلوں اور مقا می حکو متو ں کے ما بین تعاو ن کے فرو غ کو اہمیت دیتا ہے

اور اس حوا لے سے مز ید معاونت اور سہو لت فرا ہم کی جا تی رہے گی۔در یں اثناء ایک اور ذریعے نے بتا یا کہ خیبر پختونخوا کے وزراء کے ویزوں کی در خواست مسترد کئے جا نے کے حوا لے سے شا ئع ہو نے والی خبر وں کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…