ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

گورنرسندھ کی صحت،ڈاکٹروں نے فیصلہ کرلیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی کی صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے اور ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا ہے کہ انہیں آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ہسپتال سے جانے کی اجازت دیدی جائے گی۔

ڈاکٹروں نے گورنر سندھ کے سی ٹی اسکین اور دیگر ٹیسٹوں کے نتائج کو نہایت مثبت اور حوصلہ افزا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انہیں مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر سندھ ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے بعد گورنر ہائوس جائیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…