منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

نیوزگیٹ سکینڈل،اہم لیگی رہنما کی ویڈیوز اور ثبوت سامنے آگئے،حیرت انگیزانکشافات

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی سے متعلق خبرشائع ہونے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کاخفیہ اجلاس جسٹس (ر) عامررضاکی زیرصدارت ہواجس میں سابق وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید کی خفیہ ملاقاتوںکی ویڈیوزاورشواہد پیش کئے گئے

تفصیلات کے مطابق قومی سلامتی سے متعلق خبرشائع ہونے کی تحقیقات کےلئے تحقیقاتی کمیٹی کااجلاس جسٹس (ر) عامررضاکی زیرصدارت منعقد ہوا،اجلاس میں کمیٹی کے دیگراراکان بھی موجود تھے ۔ذرائع کاکہناہے کہ نیوزگیٹ سکینڈل کے خفیہ اجلاس میں کمیٹی نے متنازع خبرسے متعلق دستاویزات کاجائزہ مکمل کرلیااورکمیٹی کے اراکین نے بعض ویڈیوزبھی دیکھیں ۔

اس موقع پرکمیٹی کے اراکین کوسابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات پرویزرشید کی ملاقاتوں کی ویڈیوزبھی پیش کی گئیں جس کاکمیٹی نے بغورمشاہدہ کیااوراہم نکات نوٹ کئے ۔علاوہ ازیں اجلاس میں وزارت اطلاعات کے بعض افسران کے بیانات بھی قلم بندکئے گئے جب کہ وزارت اطلاعات کے افسران کی بعض شخصیات سے ملاقاتوں کاویڈیوریکارڈبھی تلاش کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔تحقیقاتی کمیٹی نے مختلف ذرائع سے حاصل شواہد اوردستاویزات کے فرانزک آڈٹ کافیصلہ کیاہے تاکہ تحقیقات میں شفافیت برقراررہے اورقومی سلامتی سے متعلق اہم کیس کومنطقی انجام تک پہنچایاجاسکے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…