جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیالکوٹ میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی اور تشدد کے واقعہ کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم،نجی ٹی وی کے کنٹرولرنیوزسے بھی اظہارافسوس

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(پ ۔ر) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سیالکوٹ میں 16 سالہ لڑکی سے زیادتی اور تشدد کے واقعہ کے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے ڈی پی او سیالکوٹ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے اور متاثرہ لڑکی کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

محمد شہباز شریف نے سماء ٹی وی چینل لاہور کے کنٹرولر نیوز سینٹرل احمد ولید کے کمسن بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ کمسن کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کوصبر جمیل عطافرمائے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…