ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ،وزیراعظم نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس (آج)بدھ کو طلب کرلیا ٗاجلاس کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا ۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف ممالک سے معاہدوں پر غور کیا جائیگا،

اس موقع پر جنرل راحیل شریف کی خدمات کو خراج تحسین بھی پیش کیا جائیگا۔اجلاس میں ملک کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا جائیگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…