جمعرات‬‮ ، 06 جون‬‮ 2024 

پرویز الٰہی کا شہبازشریف کو چیلنج

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے رہنمااورسابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی نے کہاہے کہ میراخاندان1970سے سیاست میں ہےجبکہ نوازشریف نے 1977میں سیاست کاآغازکیا۔انہوں نے کہاکہ ذراتاریخ درست کرلیں ۔چوہدری پرویزالہی نے ان خیالات کااظہارایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ میراخاندان 1970سے سیاست کررہاہے اور1974میں مجھے ذوالفقارعلی بھٹوکے دورحکومت میں جیل بھیج دیاگیاتھاکیونکہ جب چوہدری ظہورالہی بھٹوکے خلاف تقرریں کرتے تھے

توملبہ گھروالوں پربھی گرتاتھااس وقت کون سی آمریت تھی اس وقت توذوالفقارعلی بھٹوکی حکومت تھی اورایک دھلائی کیمپ بناہواتھاجوبھی مخالفت کرتاتھااس میں ڈال دیاجاتاتھا۔چوہدری پرویزالہی نے کہاکہ نوازشریف نے توسیاست کاآغاز1977میں کیااورایک آمرکی چھتری تلے سیاست شروع کی جبکہ میں نے اورچوہدری شجاعت حسین نے پہلاالیکشن 1974میں لڑاتھا۔پرویزالہی نے کہاکہ اللہ تعالی نے ہمیں موقع دیاتوہم نے ڈلیورکیا۔انہوں نے کہاکہ میں شہبازشریف کوچیلنج کرتاہوں کہ آپ ان کواپنے ٹی وی چینل پربراہ راست لے آئیں 
،میں اپنے پانچ سالہ دورحکومت کی کارکردگی بتائوں گااوروہ شہبازشریف اپنے پندرہ سالہ دورحکومت کی کارکردگی بتائیں ۔اگر ان کوجھوٹاثابت نہ کردوں تومیں سیاست چھوڑدوں گا۔


Shehbaz Sharif Apnay 15 Saal Ka Meray 5 Saal Se… by mubashirnadeem1979

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…