جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف کامستقبل، آصف زرداری کے مرشدپیر اعجاز شاہ نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (آئی این پی)پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے مرشد اور پیشنگوئیوں کے حوالے سے مشہور پیر اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو آئندہ الیکشن تک کچھ نہیں ہو گا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیر اعجاز شاہ جو پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ایوان صدر میں مقیم رہے اور ہمیشہ یہ کہا کرتے تھے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور آج کل وہ اسلام آباد کے ایک سیکٹر میں گوشہ نشین ہیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو آئندہ الیکشن تک کچھ نہیں ہو گا ۔ پیر اعجاز شاہ نے گزشتہ روز آصف زرداری کی والدہ کی برسی پر فاتحہ خوانی کروائی تاہم ٹی وی چینلز نے کوریج کرنے کے باوجود خبریں نہیں چلائیں جس کا انہوں نے شکوہ بھی کیا تاہم ایک نجی ٹی وی چینل نے ان کی خبر اور تصویر چلا کر شکوہ دور کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے دیگیں بھی پکائی اور غرباء میں کھانا بھی تقسیم کیا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…