پیر‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2026 

چور 5 گدھوں کو نشہ آور انجکشن لگا کر ذبح کرکے کھالیں لے اڑے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

بھلوال (مانیٹرنگ ڈ یسک) سرگودھاکی تحصیل بھلوال میں تھانہ مومن کوٹ کی حدود میں چور 5گدھوں کو نشہ آور انجکشن لگا کر ذبح کرکے ان کی کھالیں لے اُڑے۔ للیانی میں نامعلوم چور نورمحمد ، محمد خان ، عمرہ اور شہباز کے گھروں سے

گدھے چوری کرکے قریبی کھیتوں میں لے گئے انہیں ذبح کیا اور کھالیں اتار کرلے گئے۔ اس چوری کے بار ےسب انسپکٹر پولیس تھانہ کوٹ مومن نے بتایا کہ نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…