جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

وفاقی وزیرداخلہ سےمتعلق اہم فیصلہ ہونےوالا ہے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چوہدر ی نثارعلی خان جوکہ ان دنوں لندن کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں وہاں پران کی سرجری کرنے کے بارے میںڈاکٹرزکل حتمی فیصلہ کریں گے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سرجری سے متعلق ڈاکٹرزکل فیصلہ کریں گےجبکہ وزیر اعظم محمد نوازشریف اور وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے لندن میں زیر علاج چوہدری نثار کو ٹیلیفون کیاہے۔وزیراعظم اور وزیر اعلی نے

وزیر داخلہ کی خیریت دریافت کی۔شریف برادران نے چودھری نثار کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہارکیا۔وزیرداخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نوازشریف کوبتایاکہ ڈاکٹرزکل تک ان کی سرجی سے متعلق فیصلہ کریں گے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…