اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسج)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری اور دانیال عزیز نے کہا ہے کہ خان صاحب آپ کو 5 سال کے لیے نہیں ڈھائی گھنٹے کے لیے وزیراعظم کا کردارفلم میں مل سکتا ہے۔ن لیگی رہنماؤں نے عمران خان کی بھارتی اداکار انیل کپور سے ملاقات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں اس لئے برطانیہ میں انیل کپور سے ملے ۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے بعد الیکشن کمیشن میں بھی وکیل تبدیل کرنےکااعلان کردیا ہے، پی ٹی آئی دراصل عدالتوں سے بھاگ رہی ہے۔
عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن سکتے ہیں اگر ۔۔۔! ن لیگ نے طریقہ کار بتادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































