جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ سے پاکستان واپسی ۔۔کس ایئر لائن کا عملہ ’’کپتان‘‘ کا فین نکلا؟ عمران خان کے ساتھ کیا کرتے رہے؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان تین روزہ دورہ مکمل کرکے برطانیہ سے وطن واپس جبکہ لاہورائیرپورٹ عملے سمیت شہریوں نے عمران خان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔تفصیلات کے مطابق عمران خان قومی ائیرلائن کی پرواز پی کے758 کے ذریعے لندن سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔

ائیرپورٹ پر عمران خان کے استقبال کے لیے کوئی بھی پارٹی رہنما موجود نہیں تھا۔ عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں باہر لایا گیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان تین روز قبل لندن روانہ ہوئے تھے۔ جہاں پر انہوں نے اپنے قریبی دوست کی بہن کی شادی میں شرکت کی ذرائع کے مطابق عمران خان نے لندن میں مقیم اپنے بچوں سے ملاقات کی اور پانامہ کیس کے حوالے سے اہم ثبوت بھی اکٹھے کیے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…