اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نےایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاس پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی جناب ذوالفقار علی بھٹو کا ایک خط موجود ہے جس میں انہوں نے وصیت کرتےہوئے کہا کہ ان کی وفات کے بعد ان کی قبر کے کتبے پر ’’Here lies the servant of people‘‘یعنی یہاں عوام کا خدمت گار دفن ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا مجھے اگر سندھ کا بجٹ دیں اور سندھ کا بجٹ پنجاب کو دیا جائے تو ایک سال بعد آپ خود سندھ کی حالت دیکھ لیں گے ، میں آپ کو سندھ پنجاب سے زیادہ بہتر بنا کے دکھائوں گا ۔
آصف زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کا چین کے ساتھ کراچی کا کچرہ صاف کرنے کیلئے معاہدہ ہوگیاہے جو کہ بہت کم ریٹ پر ہواہے اور جلد ہی کراچی کا کچرہ صاف کر دیا گیاہے ۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں چینی زبان یونیورسٹیوں اور دیگر اداروں میں سکھائی جارہی ہے اور طالبعلم چینی زبان سیکھ کر نکل رہے ہیں ۔سابق صدر کا کہناتھا کہ جب ہم نے چین سے عطاءآباد لیک کی پانچ سوملین ڈالر کی گرانٹ روڈ لنک ٹھیک کرنے کیلئے تب ہی ہم نے سی پیک کی بنیاد رکھی اور اس کی دوسری کڑی تھی جب گوادر کو ہم نے ملایا۔ہم نے صرف چین کے ساتھ ہی نہیں بلکہ ترکی ،سری لنکا اور ایران کے ساتھ بھی معاہدے کیے ۔
’’یہ ہوتے ہیں عوامی لیڈر‘‘ ذوالفقار علی نے بھٹو نے وفات سے قبل اپنی قبر کے کتبے پر کیا تحریر لکھوانے کی وصیت کی تھی ؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































