جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سب عمران خان کی شادی کی بات کرتے رہتے ہیں ،میری شادی ۔۔۔! مولانا فضل الرحمان نے حیران کردیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور(آئی این پی )جمعیت العلماء اسلام (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سب عمران خان کی شادی کی بات کرتے رہتے ہیں کوئی میری شادی کا بھی پوچھ لے ، خیبرپختونخوا حکومت صوبے سے لا علم ہے ، پاکستان کو اقتصادی ترقی سے روکنا کسی اور کا ایجنڈا ہو سکتا ہے کے پی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے ۔ وہ پیر کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔

انہوں نے کہا کہ کوئی مجھ سے بھی شادی کا پوچھ لے ، سب عمران خان کی شادی کی ہی باتیں کر رہے ہیں ۔ فضل الرحمان نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت صوبے سے لاعلم ہے ، پاکستان کو اقتصادی ترقی سے روکنا کسی اور ایجنڈا ہو سکتاہے ، ہم کے پی کے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد نہیں لا رہے ۔انہوں نے کہا کہ نئے آرمی چیف کے حوالے سے وزیراعظم نے مشاورت نہیں کی ، پوری قوم آرمی چیف کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ، وہ عوام میں بہت مقبول ہو رہے ہیں ، آرمی چیف نے مدت ملازمت بخوبی سرانجام دی



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…