پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

بھارت میں جاکر دیکھ۔۔۔! پرویزمشرف نے بھارتی ٹی وی اینکر کی دھلائی کردی

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدرپرویزمشرف نے کہاہےکہ بلوچستان میں کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رہی بلکہ بلوچستان کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے ۔سابق صدرپرویزمشرف نے ایک بھارتی ٹی وی کے ٹاک شومیں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں میں کوئی علیحدگی کی تحریک نہیں چل رہی بلکہ بلوچستان کی ایک جغرافیائی اہمیت ہے ۔

انہوں نے کہاکہ براہمداغ بگٹی جوکہ دنیابھرمیں بلوچستان کی علیحدگی کےلئے شورمچارہاہے وہ ایک نوجوان آدمی ہے اوریہ سب کچھ بھارت کے ایماپرکررہاہےاوربھارتی ایجنسیاں یہ سب کچھ کروارہی ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں چند سوافراد جوکہ بی ایل اے میں ہیں جس کوانڈیاسپورٹ کررہاہے وہ پروپیگنڈاکررہے ہیں اوردہشتگردی کررہے ہیں اوراس دہشتگردی میں بھارتی فوج ملوث ہے

۔انہوں نے کہاکہ حقیقت میں بھارت میں علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں جس میں سے سب سے بڑی تحریک خالصتان کی ہے جوکہ دنیابھرمیں مظاہرے کررہی ہے اوربھارت میں سکھ خوش نہیں ہیں بلکہ وہ آزادی چاہتے ہیں اورخالصتان کی آزادی کےلئے سکھ جدوجہد کررہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…