ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

15اگست 2013ء کوبلیو ایریا میں فائرنگ کرنیوالے ملزم سکند رکا کیا بنا؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث بلیو ایریا فائرنگ کیس کے ملزم سکند ر اور اس کی اہلیہ کے مقدمہ کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 5دسمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک کے جج کی رخصت کے باعث ملزم سکندر اور اس کی

اہلیہ کنول سکندر کے کیس کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی کر دی گئی ۔واضح رہے کہ تھانہ کوہسار پولیس نے بلیو ایریا کی سڑک بلاک کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے کے الزام میں ملزم سکندر اور ملزم کنول سکندر کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کی تھی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…