ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی ،اہم اعلان کردیاگیا

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی نے کہا کہ صدر مملکت کی آمد اور نیک خواہشات کے اظہار پر ان کا شکر گذارہوں ،جلد اپنی آئینی ذمہ داریاں سنبھال لوں گا، صدر مملکت ممنون حسین نے پیر کو گورنر سندھ جسٹس (ر)سعید الزماں صدیقی سے ملاقات کی ہے ۔ترجمان گورنرہاؤس کے مطابق صدر مملکت نے گورنر سندھ کی خیریت دریافت کی

اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔صدر مملکت نے کہا کہ گورنر سندھ کی صحت میں بہتری خوش آئند ہے وہ جلد مکمل صحت یابی کے بعد اپنے فرائض منصبی سنبھال لیں گے۔ گورنر سندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی نے کہا کہ صدر مملکت کی آمد اور نیک خواہشات کے اظہار پر ان کا شکر گذارہوں ،جلد اپنی آئینی ذمہ داریاں سنبھال لوں گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…