اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

پرویزالہی لندن میں شریف برادران کے فلٹیس کے متعلق سوال گول کرگئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ( سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی لندن مین شریف برادرا ن کے فلٹیس کے متعلق سوال گول کرگئے ۔گزشتہ روزجب وہ جہانگیربدرکی رہائش گاہ کے باہرمیڈیاسے گفتگوکررہے تھے تواس دوران ان سے

ایک صحافی نے سوال کیاکہ آپ بھی شریف برادران کے ساتھ رہے ہیں کیاآپ کوبھی پتہ ہے کہ لندن فلیٹس کب خریدے گئے اورکیاآپ بھی کبھی وہاں جاکررہے ہیں ؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…