لندن(آئی این پی )وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہرنیا کے آپریشن میں پیچیدگی کے باعث دوبارہ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے ،ضرورت پڑنے پر چوہدری نثار کی ہرنیا کی دوبارہ سرجری ہو سکتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق لندن میں وزیرداخلہ چوہدری نثار کا دو روز قبل ہرنیا کا آپریشن ہوا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے انہیں ہسپتال سے گھر بھیج دیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثارکے ہرنیاکے آپریشن میں کچھ پیچیدگیوں کے باعث انہیں دوبارہ ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے اور ایک اسپیشلسٹ ڈاکٹر ان کے دوبارہ آپریشن سے متعلق فیصلہ کرے گا
وزیر داخلہ چوہدری نثار دوبارہ ہسپتال داخل ،ڈاکٹروں نے تشویشناک خبرسنادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
امریکی حکومت خلائی مخلوق سے متعلق خفیہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر لے آئی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی



















































