جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری گہرے صدمے سے دوچار

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے چھوٹے بھائی اسرار چوہدری سویڈن میں انتقال کر گئےہیں ۔ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے چھوٹے بھائی اسرار چوہدری سویڈن میں انتقال کر گئےہیں ۔

ذرائع کے مطابق ان کی میت سویڈن سے لاہور اور پھر یہا ں سے کوئٹہ لے جائی جائے گی جہاں 24 نومبر کوان کی تدفین ہو گی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…