ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے بڑےشہر میں دھماکہ۔۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا ذرائع کے مطابق چمن میں بوغرہ روڈپر زوردار دھماکہ ہواہے۔ تفصیلات کے مطابق تازہ ترین میڈیا ذرائع کے مطابق چمن میں بوغرہ روذ پر زوردار دھماکہ ہواہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بوغرہ روڈ پر زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ دھماکے کی آواز کے بعد سکیورٹی فورسز اور لیویز فورس جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئیں ہیں ۔ذرائع نے مزید بتایا کہ دھماکہ پاک افغان سرحد کے قریب ہوا جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں تاہم ہلاکتوںاور زخمیوں بارے ابھی کوئی بھی بات قبل از وقت ہوگی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…