ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

خفیہ منصوبہ بے نقاب،روس چاند پر کیا کررہاہے؟انکشاف نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی،نئی عالمی جنگ شروع

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)خفیہ منصوبہ بے نقاب،روس چاند پر کیا کررہاہے؟انکشاف نے دنیا بھر میں ہلچل مچادی،خلاکی تسخیر کی نئی عالمی جنگ شروع،روس نے چاند پر خفیہ بیس بنانے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔منصوبے کے تحت چاند پر فیڈریشن نامی خلائی جہاز کے ذریعے خلانوردوں کو بھیجا جائے گا اور چاند کی سطح پر بیس تعمیر کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس منصوبے کا انکشاف انرجیا کی راکٹ کمپنی ولادیمیر سونسٹیو نے کیا ہے۔ان کے مطابق، 2026 میں ایک خلائی جہاز بغیر پائلٹ کے چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے بھیجا جائے گا، جس کے بعد اگلے سال بغیر پائلٹ کے ایک اور خلائی مشین کو چاند کی سطح پر اتارا جائے گا۔جس کے بعد 2029 میں بغیر پائلٹ کے خلائی جہاز بھیجا جائے گا، جس کے بعد 2031 میں حتمی طور پر چاند کی سطح پر اترا جائے گا۔چاند پر خلائی مشن کی کامیابی کے بعد انسان کو مریخ پر پہنچانے کے مشن پر کام شروع کیا جائے گا۔ناسا کا کہنا ہے کہ وہ 2030 سے پہلے ہی مریخ پر پہنچ جائیں گے۔ جب کہ چین کی قومی خلائی انتظامیہ نے 2021 تک مریخ پر پہنچنے کا منصوبہ بنایا ہوا ہیجب کہ یورپین خلائی ایجنسی اور روسی روسکوسموس مشترکہ طور پر روبوٹ کو 2020 تک مریخ کی سطح پر پہنچانے پر کام کررہے ہیں، جو کہ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…