بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کی معمر ترین خاتون کی آج یک سو ستارہویں سالگرہ

datetime 4  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا کی ضعیف ترین خاتون اپنی ایک سو ستارہویں سالگرہ منا رہی ہیں ، اٹھارہ سو اٹھانوے میں جاپان کے شہر اوساکا میں پیدا ہونے والی میساﺅ اوکاوا دو ہزار تیرہ میں گینز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کی معمر ترین خاتون قرار دی گئی تھیں۔ اوساکا کے ایک نرسنگ ہوم کا کہنا ہے میساﺅ اوکاوا مکمل طور پر صحت یاب ہیں اور کھانے پینے میں بھی کسی قسم کی تکلیف کا شکار نہیں ہیں البتہ کچھ عرصہ سے انہیں سننے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ 117 سال کی بھرپور زندگی گزارنے کے باوجود بھی ان کا کہنا تھا کہ وہ نہیں سمجھتیں کہ انہوں نے طویل زندگی بسر کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…