اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

نیوکلیئرسپلائرزگروپ میں شمولیت،چین نے بھارت اور پاکستان کو بڑی خبرسنادی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(آئی این پی) چین نے ایک مر تبہ پھر اس عزم کا اعا دہ کیا ہے کہ نیو کلیئر سپلا ئر گرو پ(این ایس جی) میں نئے مما لک کی شمو لیت کے حوا لے سے ہما را مؤ قف وا ضح اور مستقل ہے اور یہ با لکل تبد یل نہیں ہوا، چینی وزارت خارجہ کے تر جمان گینگ شوا نگ نے منگل کو معمو ل کی پر یس بر یفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ

این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے مما لک کی این ایس جی میں شمو لیت کے حوا لے سے ہما را مؤ قف تبد یل نہیں ہوا ، انہوں نے کہا کہ 11نو مبر کو و یا نا میں ہو نے وا لے این ایس جی کے اجلاس میں نئے مما لک کی شمو لیت کے حوا لے سے دو مر حلو ں پر مشتمل فا رمو لے پر غور کیا گیا، پہلے مر حلے میں ایسا فا رمو لہ و اضح کر نے ضرورت ہے جو این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے سب مما لک کیلئے ایک جیسا ہو،دوسرے مر حلے میں مخصو ص مما لک کی در خواستو ں پر غورو خوض کیا جا ئیگا،

اجلاس میں این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے مما لک کی در خوا ستوں کے حوا لے سے تکنیکی، قا نو نی اور سیا سی امور پر غور کیا گیا، پہلی مر تبہ این ایس جی کے کسی بھی اجلاس میں اس معا ملہ پر شفا ف طر یقہ سے بحث کی گئی، چین کو امید ہے کہ یہ اجلاس بین الحکو متی طر یقہ کا ر پر عملدر آ مد کیلئے بہتر ین تھا جس میں دو نکا تی فا رمو لہ و ضع کیا گیا، یہ ایک صحیح سمت میں قدم ہے جس کی مدد سے اتفا ق را ئے سے جلد کو ئی حل تلاش کر لیا جا ئیگا، چین کا یقین ہے کہ ایسا غیر جا نبدارا نہ حل تلاش کیا جا ئے جس کا اطلاق این پی ٹی پر دستخط نہ کر نے وا لے سب مما لک پر ہو،این ایس جی کی روا یا ت اور اس کے مؤ ثر ہو نے کے خلاف کو ئی اقدام نہیں ا

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…