جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

روس اس کام سے باز آجائے ورنہ کیا کر سکتےہیں؟، نو منتخب امریکی صدر نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)روس اس کام سے باز آجائے ورنہ کیا کر سکتےہیں؟، نو منتخب امریکی صدر نے سنگین نتائج کی دھمکی دیدی , نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف لڑنیوالی اپوزیشن کی مسلح امداد بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کیلئے بہتر یہی ہے کہ وہ شامی اپوزیشن کی مسلح مدد بند کر دے۔نو منتخب امریکی صدر نے کہا کہ بشارالاسد کیخلاف لڑنے والے کئی اپوزیشن عسکری گروپ مجہول النسب ہیں۔ وہ امریکہ کی مدد سے جنگ لڑرہے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر روس نے بشارالاسد کی مدد ترک نہ کی تو امریکہ ماسکو سے براہ راست محاذ آرآئی کریگا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا بشارالاسد کیخلاف لڑ رہاہے جبکہ اسد رجیم داعش کے خلاف بھی جنگ کررہی ہے۔ داعش کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…