اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

سی پیک منصوبے کی اوپنگ مودی سرکار کو ہضم نہ ہوئی, ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد ایک اور محاذ کھڑا کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے ایک بار پھراوقات دکھا دی ہے۔ ایل او سی پر جاری بھارتی فوج کی جارحیت کے بعد آبی جارحیت شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے ۔ جس کے باعث مرالہ راوی لنک کینال اور لوئر چناب کینال کو پانی فراہمی بند ہو گئی ہے ۔ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب کا پانی بند کر دیا ہے ۔ پانی کی قلت سے مرالہ راوی لنک کینال کو پانی کی فراہمی بند ہو گئی ہے جبکہ تین ہفتے قبل کانکی بیراج سے نکلنے والی نہر لوئر چناب کینال کو بھی بند کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت تاحال آبی جارحیت پر کوئی نوٹس ابھی تک نہیں لیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سےقبل بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے 7نواجوان شہید ہو گئے ہیں ، جبکہ پاک فوج کی جوابی کارروائی پر بھارت کی کئی چوکیوں تباہ ، کئی فوجی ہلاک جبکہ درجن سے زائد شدید زخمی ہوئے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…