نیپئر (نیوز ڈیسک ) شاہدآفریدی عمر اکمل کی منت سماجت پر اتر آئے ، کہتے ہیں کہ عمر اکمل سے ان کی ون ڈے میں 400 وکٹیں پوری کرنے میں مدد کی درخواست کی ہے۔ ایک دو نہیں اس ورلڈ کپ میں ہر بار ہی ایسا ہوا۔ عالمی کپ کے ہر میچ میں عمر اکمل حسب معمول شاہد آفریدی کی گیند پر کئی بار کیچز ڈراپ کرتے نظر آئے۔ بے چارے بوم بوم آفریدی اس صورتحال میں وکٹ کیپر عمر اکمل کی منتیں کرنے پر اتر آئے۔ شاہد آفریدی کی ون ڈے کرکٹ میں ابھی 393 وکٹیں ہیں ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل انہیں امید تھی کہ وہ ایک دو مقابلوں ہی میں 400 کا ہندسہ عبور کر لیں گے۔ لیکن ہائے رے قسمت وہ تین میچوں میں ایک بھی شکار نہ کر سکے۔
چار سو و کٹیں پو ری کرنی کے لیے آفریدی نے عمر اکمل سے مدد کی در خواست کی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































