منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

جنوبی افریقہ :جنگل میں لگی آگ نے تباہی مچا دی

datetime 4  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاو¿ن میں کئی دنوں سے جنگل میں لگی آگ نے تباہی مچا دی۔ علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر نقل مکانی جاری ہے۔ آگ بجھانے میں 4 سو سے زائد فائر فائٹر مصروف ہیں۔ تین روز سے لگی آگ نے چار ہزار ہیکٹر رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، آگ کے باعث پورے شہر پر دھویں کے بادل چھائے ہیں۔ ماہرین نے لوگوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فائر فائٹر حکام کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ آگ پر قابو پانے میں مزید کچھ دن لگ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…